Saturday, November 14, 2009

Malangon ki Nigahon main ...

ملنگوں کی نگاہوں میں عجب مستی نظر آئی
بلندی آسمانوں کی انھیں پستی نظر
آئی
کبھی بہلول نے بیچی کبھی حر نے ہے خریدی
خدا وندا تیری جنت بڑی سستی نظر
آئی

No comments:

Post a Comment

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...