Wednesday, February 23, 2011

Irteqa - Hadis

حدیث کا مفہوم ہے کہ جس کا آج کل سے اچھا نہیں گذرا سمجھو و تباہ ہوگیا۔
اسلام تغیر کا قائل ہے مگر تنزلی کی صورت میں نہیں بلکہ ارتقاء کی صورت میں۔ اسلام میں نفس کی ترقی کے باقاعدہ درجات ہیں جو ہر انسان کو ارتقاء کی منزل کے ساتھ حاصل کرنے ہیں اور جیسے جیسے انسان کا نفس ارتقاء کی منزل عبور کرتا چلا جاتا ہے ویسے ویسے انسان خدا کے قریب ہوتا چلا جاتا ہے۔
[ڈاکٹر علیم شیخ، طاہرہ، ڈسمبر ۲۰۰۹]

No comments:

Post a Comment

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...