حضرت حذیفہ رضہ سے روایت ہے کہ حضور کریم صلی اللھ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جس شخص کو مسلمانوں کے معاملات و مسائل سے دلچسپی نہیں تو وہ مسلم امت میں نہ گنا جائیگا۔ جو شخص صبح و شام اس طرح کرے کہ وہ اللھ تعالیٰ کے احکامات کے مطابق زندگی نہ گزارے، کتاب اللھ کی تعلیمات سے واسطہ نہ رکھے۔ مسلم حکران کو نصیحت کرنا اور ان کو حق سچ بولنے سے ھچکچاتا رہے اور عام مسلمانوں کے مفاد و فلاح کےلئے فکرمند نو ہو تو ایسا شخص امت مسلمہ میں شامل نہ سمجھا جائیگا۔
"من احیا الارض فھی لہ
جس نے زمین آباد کی وہ اُسی کی ہے، جس نے تین سال مسلسل خود زمین غیرآباد رکھی تو وہ اُس کی ملکیت نہیں رہیگی۔ (حدیث رسول)
توحید ۔ نومبیر ۲۰۱۰
No comments:
Post a Comment